ابنا: آل خلیفہ کے کارندوں نے پرامن مظاہرین پرحملے کرکے دسیوں افراد کو زخمی کردیا ہے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملت بحرین نے گذشتہ روز آل احتجاجی مظاہرے کرکے آل خلیفہ کی تشدد آمیز پالیسیوں پر احتجاج کیا تھا، مظاہرین نے سیاسی قیدیوں کےساتھ اظہار یکجہتی تھی کیا۔ آل خلیفہ کے کارندوں نے پرامن مظاہرین پرحملے کئے جن میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ واضح رہے ملت بحرین اپنے پامال شدہ حقوق کی بازیابی اور آل خلیفہ کی جاہلانہ امتیازی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کررہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
20 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 483029
آل خلیفہ کے کارندوں نے پرامن مظاہرین پرحملے کرکے دسیوں افراد کو زخمی کردیا ہے۔